ارطغرل کی بے پناہ کامیابی کے بعد ٹی آرٹی نے پاکستانیوں کے لیے نیا یوٹیوب چینل بنا دیا

ارطغرل کی بے پناہ کامیابی کے بعد ٹی آرٹی نے پاکستانیوں کے لیے نیا یوٹیوب چینل بنا دیا


اس چینل پر ترک ڈرامے پاکستانی ناظرین کے لیے اردو سب ٹائٹلز کے ساتھ پیش کیے جائیں گے

ارتغرل کی پاکستان میں شاندار کامیابی کے بعد ترک براڈکاسٹر نیٹ ورک نے مزید ترک ڈرامے یوٹیوب پر پیش کرنے کا اعلان کردیا ہے۔
ترکی کی سرکاری براڈ کاسٹر نیٹ ورک ٹی آر ٹی نے اپنا آفیشل یوٹیوب چینل متعارف کروادیا ہے جس پر وہ ارتغرل غازی کے بعدمزید ڈرامے اردو سب ٹائٹلز کے ساتھ پیش کیے جائیں گے۔
ٹی آر ٹی نے یہ فیصلہ پاکستان میں ارتغرل غازی کو ملنے والی بے پناہ پزیرائی کے بعد کیا ہے ، ارتغرل غازی کو یوٹیوب پر دکھانے کیلئے پاکستان اور ترکی نے مشترکہ یوٹیوب چینل بنایا تھا جسے چند دنوں میں لاکھوں لوگوں نے نہ صرف سبسکرائب کیا بلکہ ارتغرل کی ویڈیوز لاکھوں کی تعداد میں لوگ دیکھتے ہیں۔
ٹی آر ٹی اپنے آفیشل یوٹیوب چینل پر سلطنت عثمانیہ پر بنایا گیا ایک اور مشہور زمانہ ڈرامہ”عبدالحمید” بھی پیش کرے گا، یہ ڈرامہ سلطنت عثمانیہ کے آخری سلطان پر بنایا گیا ہے۔
نئے چینل کے تعارف میں   یہ تحریر لکھی گئی ہے

Comments

Popular posts from this blog

Best Kebab Restaurant in Istanbul You Must Visit

Waterslides at Galaxy Erding in Germany (Theme Erding)

Meherposh - EP 04 || English Subtitles || 24th April 2020 - HAR PAL GEO