میری سب سے بڑی خوش قسمتی مسلمان پیدا ہونا ہے : عاطف اسلم



لاہور ( 18 جون2020ء) گلوکار عاطف اسلم نے کہا کہ ان کی سب سے بڑی خوش قسمتی یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ نے انہیں مسلمان پیدا کیا ہے۔

انہوںنے ایک انٹرویو میں کہا ان کی سب سے بڑی خوش نصیبی بطور مسلمان پیدا ہونا اور آقا جیؐ کا امتی ہونا ہے جن کو وہ درود شریف کے ذریعے سلام بھیجتے ہیں اور یہ فضل ہم مسلمانوں کے علاوہ کسی کو نصیب نہیں ہے ۔ انہوں نے موت کے بارے میں اپنا نظریہ بتاتے ہوئے کہاکہ وہ موت سے ڈرتے تھے اور ان کا یہ ڈر اس وقت ختم ہوا جب انہوں نے اپنی دادی کو قبر میں اتارا اور بڑوں کو کہتے سنا کہ ہمیں خوشی کے ساتھ اپنوں کو رب العزت کے پاس رخصت کرنا چاہیے




Comments

Popular posts from this blog

Chhichhore (2019) Full Movie Watch Online

Deewangi - Episode 36 || English Subtitles || 22nd July 2020 - HAR PAL GEO

Deewangi - Episode 04 || English Subtitles || 8th Jan 2020 - HAR PAL GEO